: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ میں صدر کے عہدے کے لئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے
خلاف خواتین جنسی تشدد کے الزام پر 70 فیصد سے زیادہ لوگ یقین رکھتے ہیں۔ مسٹر ٹرمپ کی
طرف سے خواتین جنسی تشدد کے الزام کو مسترد کرنے کے باوجود
بھی بڑی تعداد میں امریکہ کے لوگ اس میں یقین رکھتے ہیں کہ مسٹر ٹرمپ نے
خواتین کی مرضی کے بغیر اسے گلے لگایا۔